’’کالعدم تحریک لبیک کا لاہور دھرنا ختم کرنے کا اعلان‘‘

لاہور ۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے … ’’کالعدم تحریک لبیک کا لاہور دھرنا ختم کرنے کا اعلان‘‘ پڑھنا جاری رکھیں